سورۃ الشمس آیت نمبر 13 مع اردو ترجمہ

سورۃ الشمس مع اردو ترجمہ۔ سورہ شمس مکی سورہ ہے جو کہ ۱۵ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

فَقَالَ لَہُمۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ نَاقَۃَ اللّٰہِ وَ سُقۡیٰہَا ﴿ؕ۱۳﴾

تو اللہ کے پیغمبر صالح نے ان سے کہا کہ اللہ کی اونٹنی اور اسکے پانی پینے کی باری سے خبردار رہو۔

سورۃ البلد سورۃ الیل