سورۃ الصٰفٰت آیت نمبر 175 مع اردو ترجمہ

سورۃ الصٰفٰت مع اردو ترجمہ۔ سورہ صٰفٰت مکی سورہ ہے جو کہ ۱۸۲ آیات اور ۵ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَّ اَبۡصِرۡہُمۡ فَسَوۡفَ یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۱۷۵﴾

اور انہیں دیکھتے رہو۔ یہ بھی عنقریب کفر کا انجام دیکھ لیں گے۔

سورۃ یٰس سورۃ ص