سورۃ الرحمٰن آیت نمبر 27 مع اردو ترجمہ

سورۃ الرحمٰن مع اردو ترجمہ۔ سورہ رحمٰن مدنی سورہ ہے جو کہ ۷۸ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَّ یَبۡقٰی وَجۡہُ رَبِّکَ ذُو الۡجَلٰلِ وَ الۡاِکۡرَامِ ﴿ۚ۲۷﴾

اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات جو صاحب جلال و کرم ہے باقی رہے گی۔

سورۃ القمر سورۃ الواقعۃ