Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ الرحمٰن مع اردو ترجمہ۔ سورہ رحمٰن مدنی سورہ ہے جو کہ ۷۸ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
مَرَجَ الۡبَحۡرَیۡنِ یَلۡتَقِیٰنِ ﴿ۙ۱۹﴾
اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں۔