سورۃ النسأ آیت نمبر 68 مع اردو ترجمہ

سورۃ النسأ مع اردو ترجمہ۔ سورہ نسأ مدنی سورہ ہے جو کہ ۱۷۶ آیات اور ۲۴ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَّ لَہَدَیۡنٰہُمۡ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا ﴿۶۸﴾

اور انکو سیدھا رستہ بھی دکھاتے۔

سورۃ آل عمران سورۃ المائدۃ