سورۃ النٰزعٰت آیت نمبر 46 مع اردو ترجمہ

سورۃ النٰزعٰت مع اردو ترجمہ۔ سورہ نزعت مکی سورہ ہے جو کہ ۴۶ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

کَاَنَّہُمۡ یَوۡمَ یَرَوۡنَہَا لَمۡ یَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا عَشِیَّۃً اَوۡ ضُحٰہَا ﴿٪۴۶﴾٪۲

جب وہ اسکو دیکھیں گے تو ایسا خیال کریں گے کہ گویا دنیا میں صرف ایک شام یا ایک صبح رہے تھے۔

سورۃ النبا سورۃ عبس