سورۃ النٰزعٰت آیت نمبر 44 مع اردو ترجمہ

سورۃ النٰزعٰت مع اردو ترجمہ۔ سورہ نزعت مکی سورہ ہے جو کہ ۴۶ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اِلٰی رَبِّکَ مُنۡتَہٰىہَا ﴿ؕ۴۴﴾

اس کا منتہا یعنی واقع ہونے کا وقت تمہارے پروردگار ہی کو معلوم ہے۔

سورۃ النبا سورۃ عبس