سورۃ النٰزعٰت آیت نمبر 1 مع اردو ترجمہ

سورۃ النٰزعٰت مع اردو ترجمہ۔ سورہ نزعت مکی سورہ ہے جو کہ ۴۶ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَ النّٰزِعٰتِ غَرۡقًا ۙ﴿۱﴾

ان فرشتوں کی قسم جو ڈوب کر کافروں کی جان کھینچ لیتے ہیں۔

سورۃ النبا سورۃ عبس