سورۃ النصر مع اردو ترجمہ۔ سورہ نصر مدنی سورہ ہے جو کہ ۳ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ وَ اسۡتَغۡفِرۡہُ ؕؔ اِنَّہٗ کَانَ تَوَّابًا ٪﴿۳﴾٪۱
تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو۔ بیشک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے۔