سورۃ النمل آیت نمبر 79 مع اردو ترجمہ

سورۃ النمل مع اردو ترجمہ۔ سورہ نمل مکی سورہ ہے جو کہ ۹۳ آیات اور ۷ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

فَتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ اِنَّکَ عَلَی الۡحَقِّ الۡمُبِیۡنِ ﴿۷۹﴾

تو اللہ پر بھروسہ رکھو تم تو صاف حق پر ہو۔

سورۃ الشعراء سورۃ القصص