Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ النمل مع اردو ترجمہ۔ سورہ نمل مکی سورہ ہے جو کہ ۹۳ آیات اور ۷ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
وَ اِنَّکَ لَتُلَقَّی الۡقُرۡاٰنَ مِنۡ لَّدُنۡ حَکِیۡمٍ عَلِیۡمٍ ﴿۶﴾
اور تمکو یہ قرآن اس حکیم و علیم کی طرف سے عطا کیا جاتا ہے۔