سورۃ النبا آیت نمبر 39 مع اردو ترجمہ

سورۃ النبا مع اردو ترجمہ۔ سورہ نبا مکی سورہ ہے جو کہ ۴۰ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

ذٰلِکَ الۡیَوۡمُ الۡحَقُّ ۚ فَمَنۡ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰی رَبِّہٖ مَاٰبًا ﴿۳۹﴾

یہ دن برحق ہے۔ پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کے پاس ٹھکانہ بنا لے۔

سورۃ المرسلٰت سورۃ النٰزعٰت