سورۃ النبا آیت نمبر 30 مع اردو ترجمہ

سورۃ النبا مع اردو ترجمہ۔ سورہ نبا مکی سورہ ہے جو کہ ۴۰ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

فَذُوۡقُوۡا فَلَنۡ نَّزِیۡدَکُمۡ اِلَّا عَذَابًا ﴿٪۳۰﴾٪۱

سو اب مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے۔

سورۃ المرسلٰت سورۃ النٰزعٰت