Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ النبا مع اردو ترجمہ۔ سورہ نبا مکی سورہ ہے جو کہ ۴۰ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
یَّوۡمَ یُنۡفَخُ فِی الصُّوۡرِ فَتَاۡتُوۡنَ اَفۡوَاجًا ﴿ۙ۱۸﴾
جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ فوج در فوج آ موجود ہو گے۔