سورۃ الناس آیت نمبر 1 مع اردو ترجمہ

سورۃ الناس مع اردو ترجمہ۔ سورہ ناس مکی سورہ ہے جو کہ ۶ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾

کہو کہ میں انسانوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں۔

سورۃ الفلق