سورۃ الواقعۃ آیت نمبر 74 مع اردو ترجمہ

سورۃ الواقعۃ مع اردو ترجمہ۔ سورہ واقعہ مکی سورہ ہے جو کہ ۹۶ آیات اور ۴ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ ﴿٪ؓ۷۴﴾٪۲

تو اے پیغمبر ﷺ تم اپنے پروردگار عظیم کے نام کی تسبیح کرو۔

سورۃ الرحمٰن سورۃ الحدید