سورۃ الواقعۃ آیت نمبر 70 مع اردو ترجمہ

سورۃ الواقعۃ مع اردو ترجمہ۔ سورہ واقعہ مکی سورہ ہے جو کہ ۹۶ آیات اور ۴ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

لَوۡ نَشَآءُ جَعَلۡنٰہُ اُجَاجًا فَلَوۡ لَا تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۷۰﴾

اگر ہم چاہیں تو ہم اسے کھاری کر دیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟

سورۃ الرحمٰن سورۃ الحدید