سورۃ الواقعۃ آیت نمبر 45 مع اردو ترجمہ

سورۃ الواقعۃ مع اردو ترجمہ۔ سورہ واقعہ مکی سورہ ہے جو کہ ۹۶ آیات اور ۴ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَبۡلَ ذٰلِکَ مُتۡرَفِیۡنَ ﴿ۚۖ۴۵﴾

یہ لوگ اس سے پہلے عیش میں پڑے ہوئے تھے۔

سورۃ الرحمٰن سورۃ الحدید