سورۃ القریش آیت نمبر 2 مع اردو ترجمہ

سورۃ القریش مع اردو ترجمہ۔ سورہ قریش مکی سورہ ہے جو کہ ۴ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اٖلٰفِہِمۡ رِحۡلَۃَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیۡفِ ۚ﴿۲﴾

یعنی انکو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کی بنا پر۔

سورۃ الفیل سورۃ الماعون