سورۃ القیامۃ آیت نمبر 33 مع اردو ترجمہ

سورۃ القیامۃ مع اردو ترجمہ۔ سورہ قیامہ مکی سورہ ہے جو کہ۴۰ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

ثُمَّ ذَہَبَ اِلٰۤی اَہۡلِہٖ یَتَمَطّٰی ﴿ؕ۳۳﴾

پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا چل دیا۔

سورۃ مدثر سورۃ الدھر