سورۃ القمر آیت نمبر 21 مع اردو ترجمہ

سورۃ القمر مع اردو ترجمہ۔ سورہ قمر مکی سورہ ہے جو کہ ۵۵ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

فَکَیۡفَ کَانَ عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۲۱﴾

سو دیکھ لو کہ میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا۔

سورۃ النجم سورۃ الرحمٰن