Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ القلم مع اردو ترجمہ۔ سورہ قلم مکی سورہ ہے جو کہ ۵۲ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
فَلَمَّا رَاَوۡہَا قَالُوۡۤا اِنَّا لَضَآلُّوۡنَ ﴿ۙ۲۶﴾
پھر جب انہوں نے باغ کو دیکھا تو ویران کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں۔