سورۃ القلم آیت نمبر 19 مع اردو ترجمہ

سورۃ القلم مع اردو ترجمہ۔ سورہ قلم مکی سورہ ہے جو کہ ۵۲ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

فَطَافَ عَلَیۡہَا طَآئِفٌ مِّنۡ رَّبِّکَ وَ ہُمۡ نَآئِمُوۡنَ ﴿۱۹﴾

سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے راتوں رات اس پر ایک آفت پھر گئ۔

سورۃ الملک سورۃ الحاقۃ