سورۃ مزمل آیت نمبر 19 مع اردو ترجمہ

سورۃ مزمل مع اردو ترجمہ۔ سورہ مزمل مکی سورہ ہے جو کہ ۲۰ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اِنَّ ہٰذِہٖ تَذۡکِرَۃٌ ۚ فَمَنۡ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰی رَبِّہٖ سَبِیۡلًا ﴿٪۱۹﴾٪۱

یہ قرآن تو نصیحت ہے۔ سو جو چاہے اپنے پروردگار تک پہنچنے کا راستہ اختیار کر لے۔

سورۃ الجن سورۃ مدثر