Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ مزمل مع اردو ترجمہ۔ سورہ مزمل مکی سورہ ہے جو کہ ۲۰ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
وَّ طَعَامًا ذَا غُصَّۃٍ وَّ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿٭۱۳﴾
اور گلے میں اٹکنے والا کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب ہے۔