سورۃ المطففین آیت نمبر 27 مع اردو ترجمہ

سورۃ المطففین مع اردو ترجمہ۔ سورہ مطففین مکی سورہ ہے جو کہ ۳۶ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَ مِزَاجُہٗ مِنۡ تَسۡنِیۡمٍ ﴿ۙ۲۷﴾

اور اس میں آب تسنیم کی آمیزش ہو گی۔

سورۃ الانفطار سورۃ الانشقاق