سورۃ المطففین مع اردو ترجمہ۔ سورہ مطففین مکی سورہ ہے جو کہ ۳۶ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
خِتٰمُہٗ مِسۡکٌ ؕ وَ فِیۡ ذٰلِکَ فَلۡیَتَنَافَسِ الۡمُتَنَافِسُوۡنَ ﴿ؕ۲۶﴾
جسکی مہر مشک کی ہو گی۔ تو نعمتوں کیلئے ریس کرنے والوں کو چاہیے کہ اسی کی ریس کریں۔