سورۃ المطففین آیت نمبر 2 مع اردو ترجمہ

سورۃ المطففین مع اردو ترجمہ۔ سورہ مطففین مکی سورہ ہے جو کہ ۳۶ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

الَّذِیۡنَ اِذَا اکۡتَالُوۡا عَلَی النَّاسِ یَسۡتَوۡفُوۡنَ ۫﴿ۖ۲﴾

جو لوگوں سے ناپ کر لیں تو پورا لیں۔

سورۃ الانفطار سورۃ الانشقاق