Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ المطففین مع اردو ترجمہ۔ سورہ مطففین مکی سورہ ہے جو کہ ۳۶ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
ثُمَّ یُقَالُ ہٰذَا الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تُکَذِّبُوۡنَ ﴿ؕ۱۷﴾
پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جسکو تم جھٹلاتے تھے۔