Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ المطففین مع اردو ترجمہ۔ سورہ مطففین مکی سورہ ہے جو کہ ۳۶ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
وَ مَا یُکَذِّبُ بِہٖۤ اِلَّا کُلُّ مُعۡتَدٍ اَثِیۡمٍ ﴿ۙ۱۲﴾
اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے۔