سورۃ المؤمنون آیت نمبر 106 مع اردو ترجمہ

سورۃ المؤمنون مع اردو ترجمہ۔ سورہ مومنون مکی سورہ ہے جو کہ ۱۱۸ آیات اور ۶ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

قَالُوۡا رَبَّنَا غَلَبَتۡ عَلَیۡنَا شِقۡوَتُنَا وَ کُنَّا قَوۡمًا ضَآلِّیۡنَ ﴿۱۰۶﴾

وہ کہیں گے اے ہمارے پروردگار ہم پر ہماری کم بختی غالب آ گئ اور ہم رستے سے بھٹک گئے۔

سورۃ الحج سورۃ النور