سورۃ المعارج آیت نمبر 5 مع اردو ترجمہ

سورۃ المعارج مع اردو ترجمہ۔ سورہ معارج مکی سورہ ہے جو کہ ۴۴ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

فَاصۡبِرۡ صَبۡرًا جَمِیۡلًا ﴿۵﴾

تو تم کافروں کی باتوں کو حوصلے کے ساتھ برداشت کرتے رہو۔

سورۃ الحاقۃ سورۃ نوح