سورۃ المعارج آیت نمبر 17 مع اردو ترجمہ

سورۃ المعارج مع اردو ترجمہ۔ سورہ معارج مکی سورہ ہے جو کہ ۴۴ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

تَدۡعُوۡا مَنۡ اَدۡبَرَ وَ تَوَلّٰی ﴿ۙ۱۷﴾

وہ ان لوگوں کو اپنی طرف بلائے گی جنہوں نے دین حق سے اعراض کیا اور منہ پھیر لیا۔

سورۃ الحاقۃ سورۃ نوح