سورۃ الکوثر آیت نمبر 1 مع اردو ترجمہ

سورۃ الکوثر مع اردو ترجمہ۔ سورہ کوثر مکی سورہ ہے جو کہ ۳ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اِنَّاۤ اَعۡطَیۡنٰکَ الۡکَوۡثَرَ ؕ﴿۱﴾

اے نبی ﷺ ہم نے تمکو کوثر یعنی بہت زیادہ بھلائی عطا فرمائی ہے۔

سورۃ الماعون سورۃ الکافرون