سورۃ الجن آیت نمبر 11 مع اردو ترجمہ

سورۃ الجن مع اردو ترجمہ۔ سورہ جن مکی سورہ ہے جو کہ ۲۸ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَّ اَنَّا مِنَّا الصّٰلِحُوۡنَ وَ مِنَّا دُوۡنَ ذٰلِکَ ؕ کُنَّا طَرَآئِقَ قِدَدًا ﴿ۙ۱۱﴾

اور یہ کہ ہم میں بعض نیک ہیں اور بعض دوسری طرح کے ہمارے کئ طرح کے مذہب ہیں۔

سورۃ نوح سورۃ مزمل