سورۃ الانشراح آیت نمبر 6 مع اردو ترجمہ

سورۃ الانشراح مع اردو ترجمہ۔ سورہ انشراح مکی سورہ ہے جو کہ ۸ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ؕ﴿۶﴾

بیشک مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے۔

سورۃ الضحٰی سورۃ التین