سورۃ الانشقاق آیت نمبر 9 مع اردو ترجمہ

سورۃ الانشقاق مع اردو ترجمہ۔ سورہ انشقاق مکی سورہ ہے جو کہ ۲۵ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَّ یَنۡقَلِبُ اِلٰۤی اَہۡلِہٖ مَسۡرُوۡرًا ؕ﴿۹﴾

اور وہ اپنے گھر والوں میں خوش خوش واپس آئے گا۔

سورۃ المطففین سورۃ البروج