سورۃ الانفطار آیت نمبر 5 مع اردو ترجمہ

سورۃ الانفطار مع اردو ترجمہ۔ سورہ انفطار مکی سورہ ہے جو کہ ۱۹ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

عَلِمَتۡ نَفۡسٌ مَّا قَدَّمَتۡ وَ اَخَّرَتۡ ؕ﴿۵﴾

تب ہر شخص معلوم کر لے گا کہ اس نے آگے کیا بھیجا تھا اور پیچھے کیا چھوڑا۔

سورۃ التکویر سورۃ المطففین