سورۃ الانفطار مع اردو ترجمہ۔ سورہ انفطار مکی سورہ ہے جو کہ ۱۹ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
یَوۡمَ لَا تَمۡلِکُ نَفۡسٌ لِّنَفۡسٍ شَیۡئًا ؕ وَ الۡاَمۡرُ یَوۡمَئِذٍ لِّلّٰہِ ﴿٪۱۹﴾٪۱
جس روز کوئی کسی کے کچھ کام نہ آ سکے گا۔ اور حکم اس روز اللہ ہی کا ہو گا۔