سورۃ الانفطار آیت نمبر 18 مع اردو ترجمہ

سورۃ الانفطار مع اردو ترجمہ۔ سورہ انفطار مکی سورہ ہے جو کہ ۱۹ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

ثُمَّ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا یَوۡمُ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۱۸﴾

پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے۔

سورۃ التکویر سورۃ المطففین