سورۃ الاخلاص آیت نمبر 1 مع اردو ترجمہ

سورۃ الاخلاص مع اردو ترجمہ۔ سورہ اخلاص مکی سورہ ہے جو کہ ۴ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾

کہو کہ وہ معبود برحق جسکی میں عبادت کرتا ہوں اللہ ہے وہ ایک ہے۔

سورۃ المسد سورۃ الفلق