سورۃ الھمزۃ آیت نمبر 1 مع اردو ترجمہ

سورۃ الہمزۃ مع اردو ترجمہ۔ سورہ ہمزہ مکی سورہ ہے جو کہ ۹ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَیۡلٌ لِّکُلِّ ہُمَزَۃٍ لُّمَزَۃِۣ ۙ﴿۱﴾

ہر غیبت کرنے والے طعنے دینے والے کی خرابی ہے۔

سورۃ العصر سورۃ الفیل