Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ الغاشیۃ مع اردو ترجمہ۔ سورہ غاشیہ مکی سورہ ہے جو کہ ۲۶ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
اَفَلَا یَنۡظُرُوۡنَ اِلَی الۡاِبِلِ کَیۡفَ خُلِقَتۡ ﴿ٝ۱۷﴾
تو کیا یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے عجیب پیدا کئے گئے ہیں۔