سورۃ الفرقان آیت نمبر 69 مع اردو ترجمہ

سورۃ الفرقان مع اردو ترجمہ۔ سورہ فرقان مکی سورہ ہے جو کہ ۷۷ آیات اور۶ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

یُّضٰعَفۡ لَہُ الۡعَذَابُ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ وَ یَخۡلُدۡ فِیۡہٖ مُہَانًا ﴿٭ۖ۶۹﴾

قیامت کے دن اسکو دونا عذاب ہو گا اور وہ ذلت و خواری سے ہمیشہ اس میں رہے گا۔

سورۃ النور سورۃ الشعراء