سورۃ الفرقان آیت نمبر 46 مع اردو ترجمہ

سورۃ الفرقان مع اردو ترجمہ۔ سورہ فرقان مکی سورہ ہے جو کہ ۷۷ آیات اور۶ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

ثُمَّ قَبَضۡنٰہُ اِلَیۡنَا قَبۡضًا یَّسِیۡرًا ﴿۴۶﴾

پھر ہم اسکو آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں۔

سورۃ النور سورۃ الشعراء