سورۃ الفرقان آیت نمبر 39 مع اردو ترجمہ

سورۃ الفرقان مع اردو ترجمہ۔ سورہ فرقان مکی سورہ ہے جو کہ ۷۷ آیات اور۶ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَ کُلًّا ضَرَبۡنَا لَہُ الۡاَمۡثَالَ ۫ وَ کُلًّا تَبَّرۡنَا تَتۡبِیۡرًا ﴿۳۹﴾

اور سب کے سمجھانے کے لئے ہم نے مثالیں بیان کیں اور نہ ماننے پر سب کو تہس نہس کر دیا۔

سورۃ النور سورۃ الشعراء