سورۃ الفیل آیت نمبر 4 مع اردو ترجمہ

سورۃ الفیل مع اردو ترجمہ۔ سورہ فیل مکی سورہ ہے جو کہ۵ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

تَرۡمِیۡہِمۡ بِحِجَارَۃٍ مِّنۡ سِجِّیۡلٍ ۪ۙ﴿۴﴾

جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے۔

سورۃ الھمزۃ سورۃ القریش