سورۃ الفاتحۃ آیت نمبر 6 مع اردو ترجمہ

سورۃ الفاتحۃ مع اردو ترجمہ۔ سورہ فاتحہ مکی سورہ ہے جو کہ ۶ آیات اور پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ ٪﴿۷﴾٪۱

ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل و کرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے۔ اٰمین۔

سورۃ البقرۃ