Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ الفاتحۃ مع اردو ترجمہ۔ سورہ فاتحہ مکی سورہ ہے جو کہ ۶ آیات اور پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾
سب طرح کی تعریف اللہ ہی کیلئے ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے۔