سورۃ الفتح آیت نمبر 3 مع اردو ترجمہ

سورۃ الفتح مع اردو ترجمہ۔ سورہ فتح مدنی سورہ ہے جو کہ ۲۹ آیات اور ۴ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَّ یَنۡصُرَکَ اللّٰہُ نَصۡرًا عَزِیۡزًا ﴿۳﴾

اور تاکہ اللہ تمہاری بھرپور مدد کرے۔

سورۃ محمد سورۃ الحجرات